تازہ ترین خبریںپاکستان

پشاوربی آر ٹی کی بسیں کراچی پہنچ گئیں

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ بی آر ٹی روٹ کے لیے 20 سے زائد بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، وزیر بلدیات خیبرپختونخوا شہرام خان ترکئی کے مطابق بی آر ٹی پشاور منصوبے کی 20 سے زائد بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں اور عنقریب پشاور کے شہری ان اسٹیٹ آف دی آرٹ بسوں میں سفر کریں گے۔
بی آر ٹی بسوں میں مرد اور خواتین مسافروں کے لئے الگ الگ بیٹھنے کے لئے جگہیں بنائی گئی ہیں۔
شہرام خان ترکئی کا کہنا تھا کہ بی آر ٹی منصوبہ جیسے جیسے تکمیل کے مراحل میں داخل ہو رہا ہے وہیں پر بسوں کا کراچی پہنچنا خوش آئند ہے۔
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ منصوبے کی 23 مارچ کو سافٹ اوپننگ کر دی جائے گی۔ج

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close