اہم خبریںکشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ ایک اور کشمیری شہید


   مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جارحیت آج بھی جاری رہی جس میں ایک اور کشمیری مسلمان شہید ہوگیا۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج جارحیت جاری ہے،بھارتی فوج نے ضلع اننت ناگ میں فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں مودی سرکارکی جانب سے ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے ضلع اننت ناک میں بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا جس کے خلاف وادی میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں اور مودی سرکار کیخلاف نعرے بازی کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close