تازہ ترین خبریںپاکستان

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں74کروڑ37لاکھ ڈالرز کا اضافہ


گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں74کروڑ37لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عرب امارات سے موصول ہونے والے ایک ارب ڈالرزکے موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق15مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے ذخائر15ارب96کروڑ59لاکھ دالر کی سطح پر پہنچ گئے۔
اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اقتصادی بحران پر قابوپانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close