تازہ ترین خبریںپاکستان

زینب کے قاتل کوایسی سزاملنی چاہیےکہ آئندہ ایسی حرکت کی کسی کوجرات نہ ہو،مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ زینب کے قاتل کوایسی سزاملنی چاہیےکہ آئندہ ایسی حرکت کی کسی کوجرات نہ ہو۔

مریم نواز نے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ پاکستان اورجمہوریت کیخلاف سازشیں ہورہی ہیں، سازشیں کرنےوالوں کوعوام پہچانتےہیں، دھرنوں لاک ڈاؤن سےجمہوریت دشمنوں نے خود کو بےنقاب کیا، جب تک چہرے نظر نہیں آئیں گے لوگوں کو کیسے پتہ چلے گا۔

مریم نے سانحہ قصور پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا: زینب کے قاتل کوایسی سزاملنی چاہیےکہ آئندہ ایسی حرکت کی کسی کوجرات نہ ہو۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close