تازہ ترین خبریں

امریکی بحریہ کے آفیسر پر چین کی جاسوسی کا الزام

واشنگٹن پوسٹ کی رپوٹ میں بتایا گیا کہ امریکی بحریہ کے آفیسر لیفٹنینٹ کمانڈر ایڈورڈ لائن کے خلاف جاری کی گئی چارج شیٹ میں کہا گا ہے کہ ایڈورڈ نے دو مرتبہ خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کی جبکہ تین بار اس نے غیرملکی حکومتوں سے رابطہ کیا۔ اور اس بارے میں شبہہ ہے کہ ان روابط کے دوران ایڈورڈ نے خفیہ معلومات ان حکومتی نمائندوں کو فراہم کرنے کی کوشش کی ہے تاہم چارج شیٹ میں غیرممالک کے نام واضح نہیں کئے گئے ہیں۔

ایک حکومتی عہدیدار نے نام ظاہر نہ ہونے کی شرط پر بتایا کہ بحریہ کے آفیسر نے جن ممالک کے حکام سے رابطہ کیا وہ چین یا تائیوان ہوسکتے ہیں۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close