تازہ ترین خبریںگلگت بلتستان

سیاچن میں گیاری کے شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد

گیاری سیاچن کے شہداکوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب منعقد ہوئی جس میں کورکمانڈرراولپنڈی نے شرکت کی ۔

اسلام نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے حوالے سے بتایا ہے کہ گیاری سیاچن کے شہداکوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب منعقد کی گئی،جس میں کورکمانڈرراولپنڈی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان اور شہداکے رشتہ داروں نے شرکت کی۔

تقریب کے موقع پر کورکمانڈرراولپنڈی نے شہدا کی یادگارپرپھول چڑھائے، بعد ازاں انہوں نے شہدااورانکے اہلخانہ کو خراج تحسین پیش کیا۔واضح رہے کہ 2012 میں گیاری سیاچن میں برفانی تودے تلے دب کر متعدد فوجی شہید ہوگئے تھے۔A

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close