تازہ ترین خبریں

ایران سیکیورٹی فورسز کی شرپسندوں کے خلاف کارروائی، متعدد گرفتار

اسلامی جمہوریہ ایران کے سیکیورٹی فورسز نے ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرکے ۲۷ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے رمضان المبارک میں 27 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے کئی دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔

ایرانی سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ دہشت گرد شبہائے قدر میں دہشت گرد کئی مقامات پر تخریب کاری کرنا چاہتے تھے لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے کی بروقت کارروائی سے دہشت گردوں کے حملے ناکام بنادیئے گئے۔

 ایرانی پولیس کا کہنا ہے شرپسندوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں ہتھیار بھی برآمد کئے گئے ہیں۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close