تازہ ترین خبریںپاکستان

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین پر دہرا معیار نہ اپنائے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے مقبوضہ کشمیر اورمسئلہ فلسطین پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر سلامتی کونسل خاموش تماشائی ہے، قانون شکنی پر کسی کوسزا دوسرے سے صرف نظر ہو تو ایسی اقدار دکھاوا بن جاتی ہیں۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطینی شہریوں کے تحفظ اور انسانیت سوز جرائم سے بچانے میں دہرا معیار نہ اپنایا جائے۔

ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو بھارتی فوج کے تشدد، غیر قانونی قبضے جیسی توہین کا بھی سامنا ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close