تازہ ترین خبریں

نائجیریا میں دہشت گردوں کا عام شہریوں پرحملہ، 45 افراد جاں بحق

شمالی نائجیریا کے ایک گاؤں پر ہوئے حملے میں کم از کم 45 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق،  شمالی نائجیریا کے ایک گاؤں پر ہوئے حملے میں کم از کم 45 افراد جاں بحق ہوگئے۔

نائجیریا کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ ملک کے کچھ حصوں میں بڑھتے ہوئے عدم تحفظ کے دوران تشدد کا ایک تازہ واقعہ ہے۔

ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ اتوار کو شمالی ریاست کڈوونا کے گواسکا گاؤں پر حملہ کیوں کیا گیا تھا۔

 کڈوونا کے پولیس کمشنر آسٹن ایوار کا کہنا ہے کہ پہلے 12 لاشیں برآمد کی گئیں اس کے بعد آج 33 لاشیں مزید برآمد کی گئی ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close