تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

سعودی امیگریشن اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہی مکمل کرنے کا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی حجاج کی سعودی امیگریشن اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہی مکمل کرے گی۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آبادایئرپورٹ پرکاؤنٹرزلگانے کاکام مکمل کر لیا گیا ہے،جس کے لئے51رکنی سعودی امیگریشن ٹیم اسلام آبادپہنچ چکی ہے جو پاکستانی حجاج کی سعودی امیگریشن اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہی مکمل کرے گی۔
وزیر برائے ہوابازی غلام سرور کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ روڈ ٹو مکہ منصوبے میں شامل ہے، اسلام آباد ایئر پورٹ سے پائلٹ منصوبے کاآغازکیاجارہاہے۔
وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے روڈ ٹو مکہ منصوبے پر اپنے بیان میں کہا کہ حج 2019 کے لیے فضائی آپریشن4جولائی سے شروع ہو جائے گا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close