تازہ ترین خبریںپاکستان

انٹربینک میں ڈالر 164 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں کاروبار کے دوران روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 34 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق، کاروبار کے آغاز کے دوران انٹر بینک میں ایک ڈالر 164 روپے 50 پیسے کا ہوگیا، گزشتہ روز بھی کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 5 روپے 18 پیسے مہنگا ہوا اور 162.16 روپے پر بند ہوا تھا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close