تازہ ترین خبریںپاکستان

اسلام آباد پولیس میں دو ہزار اہلکار بھرتی کرنے کا اعلان


مقامی ذرائع کا کہنا ہے وزارت داخلہ نے اسلام آباد پولیس میں دو ہزار اہلکار بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے لئے آئندہ چند دنوں میںبھرتی کیلئے باقاعدہ اشتہار جاری کیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق، آئی جی آفس اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پولیس کی منظور شدہ مجموعی نفری ساڑھےبارہ ہزار ہے 11 انسپکٹر وں اور23 سب انسپکٹروں سمیت 1555 اہلکاروں کی آسامیاں ریٹائرمنٹ یا انتقال کی وجہ سے خالی ہو گئی ہیں۔
واضح رہے کہ بھرتی دو مرحلوں میں مکمل کی جائے گی۔ مختلف کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی جو بھرتی کے عمل کو مکمل کریں گی۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close