تازہ ترین خبریںدنیا

بنگلور میں ہندو بلوائیوں کا کشمیری طالب علم پر حملہ اور تشدد


بھارتی شہر بنگلور میں مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر سے تعلق رکھنے والے ماڈل اور انجینئرنگ کے طالب علم ابصار ظہور ڈار پر ہندو بلوائیوں نے حملہ کرکےتشدد کا نشانہ بانیا ہے۔
بھارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی شہر بنگلور میں مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر سے تعلق رکھنے والے ماڈل اور انجینئرنگ کے طالب علم ابصار ظہور ڈار پر ہندو بلوائیوں نے حملہ کرکےتشدد کا نشانہ بانیا ہے۔ 24
سالہ ابصارظہور ڈار پر بنگلور میں ہندوستان ایئرو ناٹکس کے سامنے تشدد کیا گیا، ہندو انتہا پسند بلوائیوں نے کشمیری طالب علم کو لوہے کی راڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔
انجینئرنگ کے طالب علم ابصار ظہور کا کہنا ہے کہ مجھے آئس کریم کی دکان سے گھسیٹ کر نکالا گیا، کئی افراد نے مل کر مجھ پر تشدد کیا۔
واضح رہے کہ بھارتی سرزمین مسلمانوں کے لئے تنگ ہوتی جارہی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close