دنیا

شام: دمشق میں روسی سفارتخانے کے قریب کاربم دھماکہ


شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت دمشق میں روسی سفارتخانے کے قریب کاربم دھماکہ کیا گیاہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، شامی سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی دمشق میں روسی سفارتخانے کے قریب کاربم دھماکہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دھماکہ شمال مشرقی دمشق میں روسی سفارتخانے کے قریب ہوا ہے تاہم جانی نقصانات نہیں ہوئے۔

دھماکے کی کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close