تازہ ترین خبریںدنیا

وہابی مبلغ ذاکر نائیک کی16 کروڑ کی پراپرٹی ضبط کرلی گئی


بھارت میں عالمی شہرت یافتہ وہابی مبلغ ذاکر نائیک کی 16 کروڑ کی جائیداد ضبط کر لی گئی ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ نے وہابی مبلغ ذاکر نائیک کی 16 اعشاریہ 4کروڑ بھارتی روپے مالیت کی پراپرٹی ضبط کی۔

بھارتی ادارے ای ڈی نے ممبئی اور پونے میں ذاکر نائیک کی جائیدادیں قبضے میں لی ہیں۔

واضح رہے کہ ذاکر نائیک کی بھارت میں اب تک50کروڑ روپے کی پراپرٹی قبضے میں لی جا چکی ہیں۔

بھارتی تحقیقاتی ادارے نے ذاکر نائیک سمیت دیگر افراد کے خلاف 2017 میں فرد جرم عائد کی تھی۔

خیال رہے کہ ذاکرنائیک پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام ہے۔

ذاکر نائیک کو ملائیشیا کی حکومت نےمستقل رہائش دے رکھی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close