تازہ ترین خبریں
ایرانی صدارتی انتخابات؛ ابتدائی اعداد و شمار جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدراتی انتخابات کے ابتدائی نتائج آنا شروع، پزشکیان آگے
تسکین نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدراتی انتخابات کے ابتدائی نتائج آنا شروع، پزشکیان آگے
اب تک کی رپورٹ کے مطابق، پزشکیان نے کل 11میلین 1لاکھ 20ہزار924 ووٹ جبکہ جلیلی نے 9میلین 97ہزار993 ووٹ
مزید گنتی جاری ہے