تازہ ترین خبریںپاکستان

تحریک لبیک پاکستان کا احتجاجی مظاہرہ

 

تحریک لبیک پاکستان کراچی نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں تحریک لبیک پاکستان کے امید واروں کو انتخاب سے باہر رکھنے کی مبینہ پا لیسی پر فورا نظر ثانی کی جائے۔

تحریک لبیک کے کارکنوں نے کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کرتےہوئے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں تحریک لبیک پاکستان کے امید واروں کو انتخاب سے باہر رکھنے کی مبینہ پا لیسی پر فورا نظر ثانی کی جائے۔

رپورٹ کے مطابق  پریس کلب کے باہرکراچی ڈویژن کے امیر علامہ رضی حسینی نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ کراچی اور اہل کراچی لا وارث نہیں یہ ان بانیان پاکستان کی اولادوں کا شہر ہے ۔ پاکستان نظاموں اورازموں کی تجربہ گاہ نہیں۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close