تازہ ترین خبریںدنیا

افغانستان میں بھارتی داعشی دہشت گرد گرفتار

 

افغان سیکیورٹی فورسز نے بھارت سے تعلق رکھنے والے داعشی دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس ملک کے حوالے کردیاہے۔

ہندی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سیکیورٹی فورسز نے بھارت سے تعلق رکھنے والے داعشی دہشت گرد کو گرفتار کرکے بھارتی حکومت کے حوالے کردیاہے۔

نیوانڈین اکسپرس کے مطابق افغانستان میں داعشی دہشت گردوں کے شانہ بشانہ لڑنے والے بھارتی شہری «ناشد حمزه‌فر» کو بھارتی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حمزہ فر سے پہلے بھی ۱۳ بھارتی شہری داعش کے ساتھ ہمکاری کے جرم میں گرفتار کئے جاچکے ہیں۔

ہندی حکام کا کہنا ہے کہ حمزہ فر افغانستان جانے سے پہلے عمان گئے پھر ایران سے ہوتے ہوئے افغانستان پہنچے۔

 

 

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close