تازہ ترین خبریں

صہیونی فضائیہ کی متعدد بار لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

  الیوم السابع خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوب لبنان میں متعدد بار لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے لبنان کے علاقوں شبعا ، العرقوب ، النبطیہ اور التفاح میں کئی بار لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا۔

لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا یہ اقدام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close