تازہ ترین خبریں

لبنانی صدر کی عراقی ہم منصب سے ملاقات

لبنان کے صدر نے عراقی ہم منصب سے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

السومریہ نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں لبنان کے صدر نے عراقی ہم منصب سے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

واضح رہے کہ آج لبنان کے صدر مشل عون ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ عراق کے دو روزہ دورے پر بغداد پہنچے ہیں۔

بغداد ائیرپورٹ پرعراقی وزیرخارجہ ابراہیم الجعفری نے لبنانی صدر مشل عون کا پُرجوش استقبال کیا۔

تفصیلات کے مطابق لبنانی وفد عراقی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور تجارت سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کرے گا۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close