تازہ ترین خبریں

ایران اور بھارت کے درمیان 2 بلین ڈالر کا ریل معاہدے پر دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران اور بھارت کے درمیان ۲ارب ڈالرمالیت کا ریل معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت ہندوستان ۱۰۰ کلومیٹر ریلوئے لائن بچھائے گا۔

فارس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور بھارت کے درمیان ۲ارب ڈالرمالیت کا ریل معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت ہندوستان ۲۰ مارچ تک ایرانی بندرگاہ چابہار سے زاہدان تک ۱۰۰ کلومیٹر ریلوئے لائن بچھائے گا۔

رپورٹ کے مطابق ایران اور بھارت کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت بھارت ایران کو خام لوہا مہیا کرے گا اور ایرانی اسٹیل میل میں ہی ریلوئے ریل( پٹڑی) بنایا جائے گا۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close