تازہ ترین خبریںپاکستان

امریکا پاکستان اور ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، رجب طیب اردوغان

ترکی کے صدر رجب طیب ادوان نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اکسپرس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رجب طیب اردغان نے فرانس روانہ ہونے سے قبل استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی جارہی ہے، جب کہ عراق،ایران شام، لیبیا، تیونس، سوڈان اور چاڈ میں بھی اسی طرح کی مداخلت کی جارہی ہے یہ سارے اسلامی ممالک ہیں اور وہاں کے عوام مسلمان ہیں یہ تمام ممالک قدرتی وسائل سے مالا مال ہیں۔

ترک صدر نے کہا کہ عراق اور شام  میں امریکا سمیت متعدد مغربی ممالک عوام  کو ایک دوسرے سے الجھاتے اور تفرقہ پیدا کرتے رہے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ واشنگٹن انقرہ کے خلاف سنجیدہ نوعیت کی سازشوں کے عمل کو برقرار رکھے ہوئے ہے جب کہ ترک سفارت کار کو ایران کی معاونت کے الزام میں ملنے والی امریکی عدالت سے سزا پر نظرثانی کی جائے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close