تازہ ترین خبریںپاکستان

پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئرمارشل اصغر خان انتقال کرگئے

پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے سابق سربراہ اور سیاست دان ایئر مارشل (ر) اصغر خان انتقال کر گئے۔

رپورٹ کے مطابق، پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے سابق سربراہ اور سیاست دان ایئر مارشل (ر) اصغر خان انتقال کر گئے۔

واضح رہے کہ سابق ایئر مارشل پاک فضائیہ کے پہلے مقامی سربراہ تھے جنہوں نے 35 برس کی عمر میں ایئر فورس کی کمان سنبھالی تھی۔

اصغر خان کی نمازِ جنازہ کل (6 جنوری کو) ان کے آبائی علاقے نواں شہر ایبٹ آباد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان الیاسی مسجدنواں شہر میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئرمارشل (ر) اصغر خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close