تازہ ترین خبریں

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکے

رپورٹ کے مطابق بم کا ایک دھماکہ بغداد کے جنوب مشرقی علاقے زعفرانیہ میں ہوا۔ اس دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ اس دھماکے سے کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ بم کا ایک اور دھماکہ، بغداد کے مغربی علاقے المنصور میں حی الاسکان کے پاس ایک تجارتی مرکز میں ہوا۔ اس دھماکے میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور چھے زخمی ہوئے۔ سرکاری ذرا‏ئع نے اعلان کیا ہے کہ دھماکے کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close