تازہ ترین خبریں

سوئیس سایکلسٹ اسلام کے تعارف کے مشن پر

رپورٹ کے مطابق سیاح اور ٹوریسٹ «آندرس یوخلی» یورپ میں اسلام کے درست چہرے کو پیش کرنے کے حوالے سے مہم پر نکل پڑا ہے اور کیی ممالک کے سفر کے بعد ترکی پہنچ چکا ہے

سویزرلینڈ کا سایکلسٹ اسلامی ممالک کے عوام کی تصاویر لیکر مغربی ممالک میں مغربی عوام کو پیش کررہا ہے

سوئزرلینڈ کا سایکلسٹ «صلح» کا لفظ بارہ زبانوں میں اپنی بائیسکل پر لکھ کراٹلی،اسلونیا،مقدونیہ،بوسنیا،یونان اور بلغاریہ کا سفر مکمل کرکے ترکی پہنچ چکا ہے

جوان سائیکلسٹ ترکی کے بعد «ایران»، «ترکمنستان»، ازبکستان»، «تاجیکستان» اور «کرغیزستان» کا دورہ بھی کرنا چاہتاہے

یوخلی مختلف ممالک کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے

سائیکل سواری کا شوقین جوان چین کا سفر بھی کرنا چاہتا ہے

انکا کہنا ہے کہ وہ مختلف ممالک کے مسلمان عوام کی تصاویر لیکر اسلام کے حوالے سے شدت پسندانہ الزامات دورکرنے کا ارادہ رکھتا ہے

عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے سایکلسٹ کا کہنا ہے کہ ایک اہم چیز جو مسلمانوں کے پاس ہے مگر مغرب والے اس سے محروم ہیں وہ ہے “میهمان‌نوازی” اور ” میهمان سے گرمجوشی سے ملاپ”

انکا کہنا تھا کہ ایران اور بعض دیگر علاقوں میں انکی ایسی پذیرائی کی گئی کہ وہ حیرت میں پڑگیے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close