تازہ ترین خبریں

کوئٹہ میں بسوں کی ہڑتال، کوئٹہ والوں کیلئےفضائی سفر کے بعد زمینی سفر بھی مشکل

رپورٹ کے مطابق پی آئی اے ملازمین کے بعد کوئٹہ کراچی روٹ پر چلنے والی بسوں کے مالکان نے بھی ہڑتال کردی ہے ،جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کاسامنا ہے ۔

فضائی سفر کے بعد کوئٹہ والوں کے لیے اب زمینی سفر بھی مشکل ہوگیا ۔ اس مشکل کی وجہ بنی ہے آل کوئٹہ کراچی کوچز یونین جس نے بس اڈوں کی کوئٹہ شہر سے نواحی علاقے ہزار گنجی منتقلی کے خلاف ہڑتال کرکے بسیں کھڑی کردی ہیں ۔

فضائی سفر کے بعد بس سروس بند ہونے سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔غریب اور متوسط طبقہ بسوں کی ہڑتال سے خاص طور پر متاثر ہورہا ہے ۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close