تازہ ترین خبریں

شیعہ عقاید سے متعلق ۹ کتابوں کا امہاری زبان میں ترجمہ اور ایتھوپیا میں اشاعت

ایتھوپیا میں موسسہ عصر ظھور اور ایران کلچرل ہاوس کی تعاون سے اسلامی عقاید سے متعلق ۹ کتابوں کا امہاری زبان میں ترجمہ ہوا اور اہل عالمی اسمبلی کے تعاون سے منظر عام پر آیا ہے۔
امہاری زبان میں ترجمہ اور شائع ہونے والی یہ ۹ کتابیں درج ذیل ہیں: نماز کی تعلیم، راہ اہلبیت(ع) کے بارے میں سوالات، میں نے اہلبیت کے راستے کی ہدایت پا لی، امامیہ عقاید، غدیر میں کہا ہوا؟، امامت اہل بیت(ع)، اسلام کیا ہے؟، تعلیمات اسلامی کا خلاصہ، روز عاشورہ۔
واضح رہے کہ امہاری زبان ایتھیوپیا کے شمالی علاقوں میں بولی جاتی ہے جو سامی زبانوں میں سے ایک ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close