تازہ ترین خبریںدنیا

سعودی خواتین کو سرپرست کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر کی اجازت


آل سعود نےخواتین کوسرپرست کی اجازت کے بغیربیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
عالمی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی حکومت نے خواتین کو مرد سرپرست کی اجازت لیے بغیر پاسپورٹ حاصل کرنے اور بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔
فرانسیسی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت جنس کی تفریق کے بغیر اب ہر اس شہری کو پاسپورٹ جاری کردے گی جو اس سلسلے میں درخواست دے گا۔
خبر ایجنسی کے مطابق پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے درخواست دینے والی خواتین کی عمر 21 برس مقرر کی جارہی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close