تازہ ترین خبریںدنیا

طالبان کے حملے میں سی آئی اے کے 11 اہلکار ہلاک


افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں طالبان کے مسلح افراد نے سی آئی اے کے گیارہ اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ سی آئی اے کے اہلکاروں کو ایک خودکش بمبار نے نشانہ بنا کرہلاک کیا۔
ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ مرکزی شہرجلال آباد میں امریکی خفیہ ایجنسی کو جاسوسی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں متعدد افراد ہلاک یا زخمی ہوگئے۔
دوسری طرف صوبہ ننگرھار کے گورنر کے ترجمان «عطالله خوگیانی» نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کے حملے میں ۲عام شہریوں سمیت ۶افغان فوجی ہلاک اور ۱۵ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close