تازہ ترین خبریںدنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 7مسلمان شہید


بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران 7نہتے مسلمانوں کو شہید کردیا ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 7نہتے مسلمانوں کو شہید کردیا ہے۔

بھارتی ﻓﻮﺝ ﻧﮯ پلوامہ کے خاپورہ، سرنو علاقے ﮐﺎ ﻣﺤﺎﺻﺮﮦ ﮐﺮﮐﮯ سرچ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ کے دوران 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

تسنیم نیوز کے نمائندے کا کہنا ہے کہ شہادتوں کے بعد عام شہریوں نے بھارت کے خلاف مظاہرے کئے، پولیس نے مظاہرین پر بلااشتعال فائرنگ اور شیلنگ کی۔

شہید ہونے والے جوانوں کی شناخت ظہور احمد، طاہر، آمر احمد اور ہاشم کے طور پر ہوئی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close