تازہ ترین خبریںپاکستان

خیبرپختونخوا میں 3 روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں 3 روزہ انسداد پولیومہم کا آج سے آغاز ہوگا۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ انسدادپولیومہم بڈھ بیرماشوخیل سے شروع کی جائےگی۔
معاون خصوصی بابرعطا انسدادپولیومہم کا افتتاح کریں گے۔ انسدادپولیومہم صوبے کے 27 اضلاع میں چلائی جائےگی۔
مہم کیلئے 16 ہزارٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ خیبرپختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 46لاکھ بچوں کوقطرے پلانے کاہدف رکھا ہے جبکہ پنجاب میں لاہورسمیت 4 شہروں میں انسدادپولیومہم کاآج سے آغازہوگا،انسداد پولیو پروگرام کے مطابق مہم 26 سے 29 اگست تک جاری رہےگی، 19 لاکھ 72 ہزاربچوں کوویکسین پلائی جائےگی۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close