تازہ ترین خبریںدنیا

جنوبی بیروت میں دو اسرائیلی ڈرون طیارے تباہ


لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں دو اسرائیلی ڈرون طیارے گر کر تباہ ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق، اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ آج علی الصبح جنوبی بیروت میں دو اسرائیلی ڈرون طیارے سرنگوں ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ڈرون طیارہ جنوبی بیروت میں گرا ہے جبکہ دوسرا طیارہ زمین پر پہنچنے سے پہلے ہی فضا میں تباہ ہوا۔

اسرائیل ڈرون طیارہ حزب اللہ کے ایک دفتر کے قریب گرا ہے جس سے دفترکو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔

حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیاروں کی سرنگوںی کی وجہ نہیں بتائی۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close