تازہ ترین خبریںدنیا

مقدس شہر سامراء میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، متعدد ہلاک


عراقی فوج نے مقدس شہرسامراء میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں متعدد شرپسندوں کو ہلاک یا زخمی کردیاہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراقی سیکیورٹی فورسز نے سامراء کے مختلف علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔
السومریہ نیوز نے خبر دی ہے کہ سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق عراقی فورسز نے سامراء میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں متعدد تکفیری ہلاک یا زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق تکفیری دہشت گرد خطرناک منصوبہ تیار کررہے تھے خفیہ اطلاع پر کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close