تازہ ترین خبریںپاکستان

اسرائیلی فوج کا حماس کے تربیت مرکز پر حملہ ۴شہید


صہیونی فوج نے حماس کے ایک مرکزپر حملہ کرکے ۴ فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی غاصب فوج نے آج علی الصبح غزہ کے علاقے «دیر البلج»  میں ایک تربیتی مرکز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ۴ فلسطینی شہید ہوگئے۔

القدس العربی نے خبر دی ہے کہ اسرائیل فوج کے ڈرون طیاروں نے حماس کے مرکز کے قریب نچلی پروازیں کیں۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ میں حماس کے کارکنوں کی موجودگی اطلاع پر اسرائیلی طیاروں نے بمباری کرکے ۴فلسطینی کو شہید کردیا۔

واضح رہے کہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں حارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close