تازہ ترین خبریں

امریکہ سے پیسے نہیں امن چاہئے،کرزی

افغان سابق صدر نے حالیہ طالبان حملے پراظہار خیال کرتے ہوئے کہنا ہےکہ ہمیں امریکہ سے پیسے نہیں امن چاہئے۔
شیعہ ان اسلام: سابق افغان صدر نے طالبان کو ایک بار پھر مشورہ دیا کہ شدت پسندی اور خون خرابے کو چھوڑ کر قومی دھارے میں شامل ہوجائیں۔
کرزی کا کہنا تھا کہ طالبان امریکہ اور پاکستان کی نوکری ترک کرکے ملک اور قوم کے مفاد میں کام کریں۔

واضح رہے کہ سابق افغان صدر کرزی سمیت افغان حکام جب بھی ملک میں کوئی دہشت گردی کا واقعہ رونما ہوتا ہے تو پاکستان کو ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔

حامد کرزی نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے افغانستان کے بارے میں امرکی پالیسی پر سخت تنقید کی اور کہا کہ امریکہ دوہری پالیسی پر گامزن ہے، افغانستان میں امریکہ کے ہوتے ہوئے پاکستان کی داخالتوں میں میں کوئی کمی نہیں آئی۔

کرزی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امریکی فوج کی موجود گی میں پاکستان نے کئی بار ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی کی۔

کرزی نے تاکید کرتے ہوئے کہا وہ امریکہ سے پیسے نہیں امن کے طلب گار ہیں۔

یاد رہے طالبان حملے میں سینکڑوں افغان فوجی ہلاک ہوگئے تھے

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close