تازہ ترین خبریں

افغانستان میں خود کش دھماکا

شیعہ ان اسلام: افغانستان کے صوبے خوست میں ایئرپورٹ کے قریب بم دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

افغان خبر رساں ادارے خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق دھماکا افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے خوست میں ایک فوجی اڈے کے قریب ہوا۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا خود کش کار بم کے ذریعے گیا جب کہ وزارت داخلہ نے بھی دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close