تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

حکومت مزدوروں کو صحت اور تعلیم کی مفت سہولیات فراہم کرے، علامہ طاہر القادری


پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا کہنا ہے کہ حکومت مزدوروں کو صحت اور تعلیم کی مفت سہولیات فراہم کرے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے یوم مئی پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ محنت کش کو اللہ تعالیٰ نے اپنا دوست قرار دیا ہے۔
ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ ریاست مزدوروں کو صحت اور تعلیم کی مفت سہولیات فراہم کرے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close