تازہ ترین خبریںدنیا

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب ڈالر ملنے کا امکان

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب ڈالر کی پہلی قسط آج ملنے کاا مکان ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، آئی ایم ایف نے گزشتہ ہفتے پاکستان کیلئے6 ارب ڈالرقرض کی منظوری دی تھی جس کی پہلی قسط 1 ارب ڈالر آج موصول ہونے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو سالانہ 2 ارب ڈالر ملیں گے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ رقم سے پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر پر دباﺅ میں کمی آئے گی اور ڈالرکی قمیت میں بھی کمی کا امکان ہے۔
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض توسیعی فنڈسہولت کے تحت ملیں گے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close