تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

امریکا کاافغانستان میں ناکامی کاالزام پاکستان پرلگاناغلط ہے، وزیراعظم عمران خان


وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کاافغانستان میں ناکامی کاالزام پاکستان پرلگاناغلط ہے، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارے 70ہزار لوگ شہید ہوئے،ہماری معیشت کو100 ارب ڈالرکانقصان اٹھاناپڑا،وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی کو خصوصی انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ میں بہت نقصان اٹھایا ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار افراد کی قربانی دے چکے ہیں، وزیراعظم نے کہا کہ قربانی دینے کے باوجود امریکہ کی افغانستان میں ناکامی کا الزام پاکستان پر دہرایا جاتا ہے،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امریکی جنگ میں شرکت نہ کرتے تو دنیا کا خطرناک ملک نہ کہلاتے، امریکا کی جنگ میں شامل ہونے کے خلاف تھا، سوویت یونین کے خلاف لڑنے والے مجاہدین تھے، مجاہدین امریکا کے خلاف ہو گئے تو دہشتگرد بن گئے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close