تازہ ترین خبریں

’’حکومت اسمبلی کو گونگوں کی مجلس بنانا چاہتی ہے‘‘

مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت آمرانہ اقدامات سے اسمبلی کو گونگوں کی مجلس بنانا چاہتی ہے۔

پنجاب اسمبلی کے 3 ارکان کی معطلی پر مسلم لیگ نون کے قائد شہباز شریف کے صاحبزادے اور اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے اظہار مذمت کیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ آئینہ دکھایا تو حکومت برا مان گئی،عظمیٰ بخاری اور دیگر ارکان کی زبان بندی سے ان کو حق بات کہنے سے نہیں روکا جا سکتا۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close