تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

سعودی حکام نے مزید68پاکستانی ڈی پورٹ کردیے


سعودی عرب سے پاکستانی شہریوں کو زبردستی ملک بدرکرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، آل سعود کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو زبردستی ملک بدرکرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی پورٹ کئے گئے 68پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے۔
ائرپورٹ ذرائع کے مطابق منگل کی سہ پہرسعودی ائرلائن کی پروازایس وی 722کے ذریعے 68پاکستانی ڈی پورٹیزنیواسلام آبادانٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچے۔
ان افرادکے بارے بتایاجاتاہے کہ یہ غیرقانونی طورپرسعودی عرب کے مختلف شہروں میں مقیم تھے جنہیں سعودی حکام نے واپس وطن بھجوادیا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close