تازہ ترین خبریںدنیا

کرگل میں سیدہ کونین کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

   مقبوضہ کشمیر کے علاقے کرگل میں سیدہ کونین سلام اللہ علیہا کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق دختر رسول ؐپاک بی بی بتول سیدہ خاتون جنت حضرت بی بی فاطمہ زہرہؑ سلام اللہ علیھا کا یوم شہادت دنیا بھر کی طرح کرگل میں بھی نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

سلام اللہ علیھا کا یوم شہادت دنیا بھر کی طرح کرگل میں بھی نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

سلام اللہ علیھا کا یوم شہادت دنیا بھر کی طرح کرگل میں بھی نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انجمن علمائے اثناعشریہ کرگل کی قیادت میں مرکزی جلوس مدرسہ اثناعشریہ سے برآمد ہوا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا انقلاب منزل پراختتام پذیرہوا۔

واضح رہے کہ جلوس میں کرگل بھرکے ہزاروں عزاداروں نے بھرپورشرکت کی۔

جلوس کے شرکا سے علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے سیدہ کونین کی زندگی پر روشنی ڈالی۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close