تازہ ترین خبریںدنیا

شام میں داعش کا جلاد ہلاک


شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ تکفیری گروہ داعش کا خطرناک جلاد ایک فوجی کارروائی میں ہلاک ہوگیاہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، السومریہ نیوز نے خبردی ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا خونخوار جلاد سیف الدین ایک کارروائی میں مارا گیا ہے۔

پولیس کمانڈر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ داعشی جلاد کا تعلق انڈونیشیا سے تھا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close