ایرانتازہ ترین خبریںدنیاپاکستان
ایرانی وزیرخارجہ کل اسلام آباد جائیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کل ایک روزہ دوے پر اسلام آباد جائیں گے۔
دفترخارجہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کل بروز جمعرات اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جواد ظریف پاکستانی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان، ایران اور امریکی کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے کردار ادا کرسکتا ہے۔