تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

پاکستان کی بیلسٹک میزائل نصرکی کامیاب آزمائشی لانچنگ


پاکستان نےزمین سےزمین پرمار کرنےوالے بیلسٹک میزائل نصرکی کامیاب آزمائشی لانچنگ کی ہے۔

آئی ایس پی آرکے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان نےزمین سےزمین پرمار کرنےوالے بیلسٹک میزائل نصرکی کامیاب آزمائشی لانچنگ کی ہے۔

پاک فوج کا کہنا ہے کہ بیلسٹک میزائل نصرسے فوج کی آپریشنل صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ صدر مملکت ،وزیراعظم اورسروسزچیفس نے میزائل کی آزمائشی لانچنگ پرقوم کو مبارکباددی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close