تازہ ترین خبریںدنیا

اوپیک نے تیل کی پیداورا میں کمی کا اعلان کردیا، قیمتوں میں اضافے کا امکان


اوپیک کے رکن ممالک کی جانب سے پیداوار میں کمی کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

اسلام نیوزکی رپورٹ کے مطابق، ویانا میں دو روزہ مذاکرات میں اوپیک کے ارکان اور تیل پیدا کرنے والے 10 ممالک نے تیل کی پیداوار میں یومیہ 12 لاکھ بیرل کمی پر اتفاق کیا ہے۔

واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، وینزویلا اور لیبیا کو پیداوار برقرار رکھنے کے لیے یہ استثنا دیا گیا ہے ، پیداوار میں کمی یکم جنوری سے کی جائے گی، تاہم عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں فوری اضافہ ہوگیا۔

برینٹ کروڈ 4 اعشاریہ 75 فیصد اضافے کے بعد تقریباً 63 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close