تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

سمندرپارمقیم پاکستانی شہریوں کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لئے ایک ارب کا عطیہ


برطانیہ میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈز اکھٹے کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی شہریوں نے دل کھول کر عطیات دیے، جمع ہونے والے فنڈز کی رقم ایک ارب سے زائدبتائی جاتی ہے۔

مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ برطانیہ میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈز اکھٹے کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی ٹکٹ ایک ہزار اور 15 ہزار پاﺅنڈ رکھی گئی تھی اور اس کے باوجود بھی تقریب میں بیٹھنے کیلئے گنجائش ختم ہو گئی تھی۔

 میڈیا میں چلنے والی خبروں کے مطابق عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت نے 8 لاکھ پاونڈ ڈیم فنڈ کیلئے عطیہ کیے،جس کے بعد مجموعی طور پر ایک ارب سے زائد کی رقم جمع ہو گئی ہے۔

یاد ہے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار برطانیہ کے ایک ہفتے کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، چیف جسٹس پاکستان قومی ایئر لائن(پی آئی اے )کی پرواز 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close