تازہ ترین خبریںپاکستان

آصف علی زرداری کو گرفتار کرلے گئے


قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے سابق صدر آصف علی زردرای کو گرفتار کرلیا ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو زرداری ہائوس اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے۔

نیب نے آصف زرداری ہائوس جانے والے تمام راستے بند کر رکھے ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close