تازہ ترین خبریںپاکستان

این اے 245 سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد

این اے 245 سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستارکے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت ہوئی۔

فاروق ستار کی جانب سے ان کے وکیل پیش ہوئے،ریٹرننگ آفس نے متحدہ پاکستان کے رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فاروق ستار دو مقدمات میں مفرور ہیں اورانہوں نے کاغذات نامزدگی میں مقدمات کا ذکر نہیں کیا۔

واضح رہے کہ فاروق ستار پر لاوڈ سپیکرایکٹ کے تحت دو مقدمات سولجر بازرار تھانہ میں درج ہیں۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close