تازہ ترین خبریںپاکستان

مادر ملت فاطمہ جناح کا آج 127 واں یوم ولادت


تحریک پاکستان کی ممتاز رہنما اور قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی ہمشیرہ مادر ملت فاطمہ جناحؒ کا 127 واں یومولادت آج (بدھ کو) منایا جا رہا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مادر ملت فاطمہ جناحؒ کا 127 واں یومولادت آج منایا جا رہا ہے تاہم اس موقع پر ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں خصوصی تقریب صبح ساڑھے 10بجے منعقد ہوگی جس میں سابق صدر مملکت رفیق تارڑ کارکنان تحریک پاکستان کے ہمراہ کیک کاٹیں گے۔
مقررین محترمہ فاطمہ جناح کی حیات و خدمات کو اجاگر کرتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close